کوش[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - یہ مرکبات میں جزو آخر (لاحقہ) کے طور پر آ کر کوشش کرنے والا، محنت کرنے والا یا اقدام کرنے والا کے معنی دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - یہ مرکبات میں جزو آخر (لاحقہ) کے طور پر آ کر کوشش کرنے والا، محنت کرنے والا یا اقدام کرنے والا کے معنی دیتا ہے۔ Endeavouring striving; attempting; used as last member of compounds